ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 10, 2025 2:44 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی فرانس اور امریکہ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں

وزیراعظم نریندر مودی، فرانس اور امریکہ کے اہم سفارتی دورے پر روانہ ہو  گئے ہیں، جس کا مقصد دونوں ملکوں کے ساتھ دفاعی، اقتصادی اور ٹیکنالوجی پر مبنی شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔ فرانس میں وزیراعظم، صدر ایمانوئل میخواں کے ساتھ ”AI ایکشن سربراہ کانفرنس“ کی مشترکہ صدارت کریں گے، جو کَل سے شروع ہوگی۔ جناب مودی Marseille میں، دو طرفہ بات چیت کریں گے اور بھارت کے نئے قونصلیٹ جنرل کا افتتاح  کریں گے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں