ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 1, 2024 2:42 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی بھوبنیشور میں پولیس کے اعلیٰ افسروں کی کانفرنس کے آج آخری دن مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے متعلق اہم سکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال کررہے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی بھوبنیشور میں پولیس کے اعلیٰ افسروں کی کانفرنس کے آج آخری دن مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے متعلق اہم سکیورٹی معاملات پر تبادلہئ خیال کررہے ہیں۔اِس کانفرنس میں پولیس کے ڈائریکٹر جنرل اور انسپکٹر جنرل صاحبان شرکت کررہے ہیں۔ کانفرنس میں سائبر جرائم، ساحلی سکیورٹی اور ماؤ نوازوں کی شورش سے نمٹنے کے بارے میں تبادلہئ خیال کیا جارہا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، مرکزی داخلہ سکریٹری Gobind Mohan، قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال بھی کانفرنس میں موجود ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں