September 8, 2024 9:31 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 29 تاریخ کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 29 تاریخ کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 114واں نشریہ ہوگا۔
پروگرام کے لیے سامعین اپنی رائے اور تجاویز ٹول فری نمبر ایک آٹھ، صفر صفر، ایک ایک، سات آٹھ، صفر صفر پر بھیج سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ سامعین ایک-نو، دو-دو پر مسڈ کال کر سکتے ہیں اور SMS پر موصول ہونے والے لنک کے ذریعے اپنی تجاویز براہ راست بھیج سکتے ہیں۔ سامعین نریندر مودی ایپ یا MyGov اوپن فورم کے ذریعے بھی اپنی تجاویز آن لائن بھیج سکتے ہیں۔ اس نشریے کے لیے تجاویز اس مہینے کی 27 تاریخ تک بھیجی جا سکتی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں