ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 17, 2024 3:12 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی اور نائیجریا کے صدر بولا احمد تنیبو، ابوجا میں بات چیت کرنے والے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی ابوجا میں نائیجیریا کے صدر بولا احمد Tinubu کے ساتھ بات چیت کرنے والے ہیں۔ دونوں لیڈر دو طرفہ کلیدی ساجھیداری کا جائزہ لیں گے اور باہمی تعلقات کو وسعت دینے کے نئے راستوں پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ بات چیت کے بعد کئی سمجھوتوں پر دستخط کئے جانے کی امید ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نائیجریا میں رہنے والے بھارتی برادری کے لوگوں سے خطاب بھی کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں