ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 21, 2025 9:50 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی اس اتوار کو آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی اس اتوار کو آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 119 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دوردرشن، AIR نیوز ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائیل ایپ کے تمام تر نیٹ ورک پر نشر کیا جائے گا۔ یہ پروگرام AIR نیوز، DD نیوز، PMO اور اطلاعات اور نشریات کے وزارات کے یوٹیوب چینلوں پر بھی براہ راست نشر کیا جائے گا۔ آکاشوانی ہندی نشریے کے فوراً بعد اس پرووگرام کو علاقائی زبانوں میں نشر کرے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں