وزیر اعظم نریندر مودی Ashadhi Ekadashi کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے امید ظاہر کی کہ بھگوان وِٹھل کا آشریواد سب پر رہے گا اور سب کو ایک خوشحال معاشرہ تشکیل دینے کی ترغیب دیتا رہے گا۔ انھوں نے یہ امید بھی ظاہر کی کہ اِس موقع پر سب کو غریب سے غریب کی پوری تندہی سے مدد کرنے تحریک ملے گی۔ x
Site Admin | July 17, 2024 2:56 PM