ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 7, 2024 3:42 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام بی اے پی ایس رضاکاروں کی گولڈن جوبلی تقریبات  ورچوئل وسیلے سے خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام BAPS رضاکاروں کی گولڈن جوبلی تقریبات  BAPS Karyakarta Suvarna Mahotsavسے ورچوئل وسیلے سے خطاب کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور گجرات کے وزیراعلیٰ بھوپیندر پٹیل کے علاوہ ریاست کے کابینی وزراء بھی آج شام احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں سالانہ گولڈن جوبلی تقریب میں موجود ہوں گے۔

ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اس پروگرام میں پوری دنیا کے ایک لاکھ BAPS رضاکاروں کی خدمات کو سراہا جائے گا۔

Bochasanwasi Akshar Purushottam Swaminarayan Sanstha (BAPS) کے رضاکاروں کے خدمات کے اعزاز میں ایک سال تک جاری رہنے والے Karyakarta Suvarna مہواتسو کا افتتاح مہنت سوامی مہاراج نے 28 جنوری 2024 کو سورت میں کیا تھا، جس کی عظیم الشان گولڈن جوبلی تقریبات آج نریندر مودی اسٹیڈیم میں اختتام پذیر ہوگی۔ دنیا کے 30 ملکوں سے آئے ہوئے ایک لاکھ سے زیادہ رضاکار اس تقریب شرکت کریں گے۔ اس مہواتسو میں رضاکاروں کی برسوں سے جاری خدمات اور اُن کی قربانیوں کو پیش کیا جائے گا۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں