ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 5, 2025 10:06 AM | PM Modi Mahakumbh

printer

وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی سنگم میں مقدس سنان کریں گے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی اِس موقع پر موجود ہوں گے۔

تفصیل ہمارے نامہ نگار سے

V/C – Dipendra / Aman

بھارت کی روحانی اور ثقافتی وراثت کو فروغ دینے اور اِس کا تحفظ کرنے کے حکومت کے عزم کے مطابق، وزیر اعظم مودی، یاترا کی جگہوں پر بنیادی ڈھانچے اور سہولیات میں اضافہ کرنے کے لیے لگاتار سرگرم اقدامات کرتے رہے ہیں۔

پچھلے سال دسمبر میں، وزیر اعظم نے اپنے دورے میں 5 ہزار 500 کروڑ روپے کی لاگت والے 167 ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا تھا، جن کا مقصد عوام کے لیے کنیکٹی وِٹی، سہولیات اور خدمات میں بہتری لانا تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں