وزیر اعظم نریندر مودی، کل نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں SOUL لیڈرشپ کانکلیو کے پہلے ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔ بھوٹان کے وزیر اعظم Dasho Tshering Tobgay اعزازی مہمان کی حیثیت سے کلیدی خطبہ دیں گے۔ دو روزہ SOUL لیڈرشپ کانکلیو ایک ایسا نمایاں پلیٹ فارم ہے، جہاں سیاست، کھیل کود، آرٹس اور میڈیا، روحانی دنیا، عوامی پالیسی، کاروبار اور سماجی سیکٹر جیسے مختلف شعبوں کے رہنما تحریک دینے والے زندگی کے اپنے سفر پر روشنی ڈالیں گے۔×
Site Admin | February 20, 2025 9:58 AM | PM Conclave
وزیر اعظم نریندر مودی، کل نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں SOUL لیڈرشپ کانکلیو کے پہلے ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔
