August 24, 2024 9:50 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی، کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیراعظم نریندرمودی کَل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 113واں نشریہ ہوگا۔
یہ پروگرام آکاشوانی اور دوردرشن کے تمام تر نیٹ ورک، اے آئی آر نیوز کی ویب سائٹ اور نیوز آن اے آئی آر موبائل ایپ پر نشر کیا جائے گا۔ یہ پروگرام اے آئی آر نیوز، ڈی ڈی نیوز، وزیر اعظم کے دفتر اور اطلاعات ونشریات کی وزارت کے یوٹیوب چینلوں پر بھی براہ راست نشر کیا جائے گا۔ ہندی نشریہ کے فوراََ بعد آکاشوانی، اِس پروگرام کو علاقائی زبانوں میں نشرکرے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں