ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 9, 2024 2:38 PM

printer

وزیر اعظم مودی آج سہ پہر روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ 22 ویں بھارت-روس سالانہ چوٹی میٹنگ کی مشترکہ صدارت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ 22 ویں بھارت-روس سالانہ چوٹی میٹنگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ سالانہ چوٹی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم مودی اور صدر پوتن، دفاع، تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات، توانائی کے شعبے میں تعاون، تعلیم، ثقافت اور عوام سے عوام کے درمیان رابطے سمیت باہمی امور کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیں گے۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں