ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 29, 2024 10:21 AM | Rozgar Mela

printer

وزیر اعظم آج روزگار میلے کے دوران مختلف سرکاری محکموں میں نئے بھرتی کئے گئے نوجوانوں کو 51 ہزار سے زیادہ تقرر نامے بھی تقسیم کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج روزگار میلے کے دوران ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے بھرتی کیے گئے نوجوانوں کو 51 ہزار سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کریں گے۔

ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ روزگار میلہ ملک بھر میں 40 مقامات پر منعقد کیا جائے گا۔

یہ روزگار میلہ، وزیراعظم کے روزگار پیدا کرنے کو ترجیح دینے کے عہد کی عکاسی کرتا ہے۔ اِس سے بامعنی مواقع فراہم کیے جانے کے ساتھ نوجوانوں کو بااختیار بنایا جائے گا تاکہ ملک کی تعمیر میں تعاون حاصل کیا جا سکے۔ مرکزی حکومت کی سبھی وزارتوں اور محکموں میں نئے بھرتی کیے گئے افراد کو شامل کیے جانے سے Kramayogi Prarambh کے ذریعے بنیادی تربیت حاصل کرنے کا ایک موقع حاصل ہوگا۔ یہ آن لائن ماڈیول IGOT  کرم یوگی پورٹل پر دستیاب ہے۔ اس میں، ایک ہزار چار سو سے زیادہ ای۔لرننگ کورسز دستیاب ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں