وزیرعظم جناب نریندر مودی نے مشن SCOTکی کامیابی کے لیے بھارتی خلائی اسٹارٹ اپ Digantra کی تعریف کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ خلائی صورتحال سے متعلق بیداری میں اضافہ کرنے کی سمت میں بھارتی خلائی صنعت کی ترقی میں مذکورہ اشارٹ اپس کے اہم تعاون ہے۔ مشنSCOT یعنی Object کا پتہ لگانے کے لیے اسپیس کیمرہ دنیا کا پہلا کمرشیل خلائی Situationals آگاہی سیٹیلائٹ ہے۔ یہ سیٹیلائٹ کرہئ ارض کی نچلے مدار کو بہتر طور پر نگرانی کرے گی۔
ایک دیگر سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیراعظم پی ایم انٹرن شپ اسکیم کے حوصلہ افزا نتائج پر مسرت کا اظہار کیا۔ انھوں نے کہا کہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور مستقبل کے لیے تیار ورک فورس کے تئیں یہ ایک بڑا قدم ہے۔
جناب مودی نے مصنوعی ذہانت کو اپنانے میں بھارت کے عالمی لیڈر کے طوپر ابھرنے پر خوشی کا اظہار کی۔x