August 21, 2024 2:33 PM

printer

وزیردفاع راجناتھ سنگھ جمعہ کے روز امریکہ کے چار روزہ دورے پر جائیں گے

 

وزیردفاع راجناتھ سنگھ جمعہ کے روز امریکہ کے چار روزہ دورے پر جائیں گے۔ اپنے دورے میں جناب سنگھ امریکہ کے اپنے ہم منصب لوئڈ آسٹن کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کریں گے۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یہ دورہ بھارت امریکہ تعلقات میں اضافے اور مختلف سطح پر دفاعی رابطوں کے پش منظر میں ہورہا ہے۔ جناب سنگھ موجودہ اور مستقبل میں دفاعی اشتراک کے سلسلے میں امریکہ کی دفاعی صنعت کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی گول میز میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ وہ وہاں آباد بھارتی برادری سے بھی بات چیت کریں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں