ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 13, 2024 2:47 PM

printer

وزیرداخلہ درخشاں گاؤوں سے متعلق پروگرام کے نفاذ کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں

مرکزی وزیر داخلہ نئی دلی میں ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ میں Vibrant Villages پروگرام کی عمل آوری کا جائزہ لیا ہے۔ میٹنگ میں امور داخلہ کے سکریٹری اَجے بھلّا اور وزارت کے دوسرے عہدیدار شرکت کررہے ہیں۔

Vibrant Villages پروگرام ایک مرکزی اسکیم ہے، جس کا مقصد جامع ترقیات کو فروغ دینا ہے۔ اِس وقت اروناچل پردیش، ہماچل پردیش، سکم، اتراکھنڈ اور لداخ کے 19 اضلاع کے 46 منتخبہ بلاکوں کے گاوؤں میں عمل کیا جارہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں