ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 20, 2025 2:37 PM

printer

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے باہمی اشتراک اور کواڈ سے متعلق پیشرفت کے سلسلے میں جاپان کے اپنے   ہم منصب سے تبادلہ خیال کیا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج واشنگٹن ڈی سی میں جاپان کے وزیر خارجہ تاکیشی اِیوایا سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ انھوں نے باہمی تعاون اور کواڈ میں ہورہی پیشرفت کے بارے میں تبادلہئ خیال کیا۔ ڈاکٹر جے شنکر نے آسٹریلیا کے وزیر خارجہ Penny wong سے بھی ملاقات کی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں