وزیرخارجہ ایس جے شنکر کل واشنگٹن ڈی سی میں امریکہ کے اپنے ہم منصب Antony Blinkan سے ملاقات کریں گے۔ امید ہے کہ دونوں رہنما مختلف دوطرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اِن میں یوکرین کی لڑائی اور مغربی ایشیا کا بحران شامل ہیں۔ ڈاکٹر جے شنکر کل امریکہ کے دورے پر وہاں پہنچے ہیں۔ وہ بائیڈن انتظامیہ کے کابینہ درجہ کے دیگر سرکردہ عہدیداروں سے بھی ملیں گے۔
Site Admin | September 30, 2024 3:03 PM