ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 30, 2024 3:17 PM

printer

وزیراعظم گجرات کے ایکتانگر میں 280 کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج سے گجرات کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ وہ ایکتا نگر میں 280 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ اِن پروجیکٹوں کا مقصد سیاحتی تجربات میں اضافہ کرنا، مقامات تک رسائی کو بہتر بنانا اور علاقے میں پائیداری کے اقدامات کی حمایت کرنا ہے۔ وزیر اعظم، آرمبھ 6.0 میں 99ویں مشترکہ فاؤنڈیشن کورس کے زیر تربیت افسران سے خطاب کریں گے۔

اِس سال کے پروگرام کا موضوع ہے: ’آتم نربھر اور وِکست بھارت کیلئے نقشِ راہ‘۔ وزیر اعظم 31 اکتوبر کو صبح میں راشٹریہ ایکتا دِوَس کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ اسٹیچیو آف یونٹی یعنی  مجسمہئ اتحاد پر گلہائے عقیدت بھی نذر کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں