ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 21, 2024 4:44 PM

printer

وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری نے بیمے سے متعلق سہولیات کو مختلف شعبوں اور اداروں تک توسیع دینے کی غرض سے ایک کلیدی نصب العین کی حمایت کی ہے۔

وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے بیمے سے متعلق سہولیات کو مختلف شعبوں اور اداروں تک توسیع دینے کی غرض سے ایک کلیدی نصب العین کی حمایت کی ہے۔ نئی دلی میں کَل آفات کے بندوبست کے متعلق قومی اتھارٹی NDMA کی ورک شاپ سے خطاب کرتے ہوئے، ڈاکٹر مشرا نے بھارت سمیت، دنیا بھرمیں قدرتی آفات کے واقعات میں اضافہ ہونے اور ان کی شدت کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بیمے سے متعلق خطرات کی نشاندہی کرنے والے ماہرین اور ایک واضح قانونی فریم ورک کی ضرورت پر زور دیاہے۔ ڈاکٹرمشرا نے ”بیمے کے مختلف حل اور طریق کار“ نافذکرنے کی بھی تجویز پیش کی۔ ××

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں