ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 29, 2024 2:50 PM

printer

وزیراعظم کل وِکست بھارت کی طرف سفر“ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی کل نئی دلی میں ”مرکزی بجٹ 2024-25 کے بعد کی کانفرنس، وِکست بھارت کی طرف سفر“ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اِس کانفرنس کا اہتمام بھارتی صنعتوں کی کنفیڈریشن CII کررہی ہے اور اِس کا مقصد اِس کوشش میں ترقی کے لیے سرکار کے وسیع تر نظریے اور صنعت کے رول کا خاکہ پیش کرنا ہے۔ اِس کانفرنس میں صنعتوں، سرکار، سفارتی برادری اور دانشورانہ حلقوں کے ایک ہزار سے زیادہ مندوبین وہاں موجود رہ کر شرکت کریں گے جبکہ کئی دیگر شرکاء ملک بھر میں CII کے مختلف مراکز اور بیرون ملک سے بھی ورچوئل وسیلے سے اس میں شامل ہوں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں