ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 13, 2024 2:35 PM

printer

وزیراعظم پریاگ راج میں 7 ہزار کروڑ روپے کی لاگت والے بہت سے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج مہا کنبھ میلے سے قبل پریاگ راج میں بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے کی خاطر 7 ہزار کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ مہا کنبھ میلہ  2025 اترپردیش کے پریاگ راج میں 13 جنوری سے 26 فروری تک منعقد ہوگا۔

آج جن پروجیکٹوں کا آغاز کیا جائے گا اُن کا تعلق ریلوے، سڑک اور راہداری کے کاموں سے ہے جن میں 10 نئے روڈ اوور برج یا فلائی اوورس، گھاٹوں کی تزئین کاری اور دریا کے کنارے سڑکوں وغیرہ سے ہے۔ اِس کا مقصد پریاگ راج میں بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینا اور بلارکاوٹ رابطے فراہم کرنا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں