وزیراعظم نے مہاراشٹر کے شہر پال گھر میں بھارت کی سب سے بڑی اور گہری بندرگاہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ مہاراشٹرکے پال گھر میں آئندہ Vadhvan بندرگاہ ایک بہت خصوصی پروجیکٹ ہے جو بھارت کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بندرگاہ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے جناب مودی نے مزید کہا کہ بھارت کے سب سے بڑے گہرے پانی کے بندرگاہ پروجیکٹ کے آج شروع ہونے سے ترقی کے پاور ہاؤس کے طور پر مہاراشٹر کے کلیدی رول کی بھی توثیق کرے گا۔
Site Admin | August 30, 2024 3:13 PM
وزیراعظم نے مہاراشٹر کے شہر پال گھر میں بھارت کی سب سے بڑی اور گہری بندرگاہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے
