ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 24, 2024 10:16 AM | PM Mann Ki Baat

printer

وزیراعظم نریندر مودی 27 اکتوبر کو آکاشوانی پر ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی 27 اکتوبر کو آکاشوانی پر ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 115واں نشریہ ہوگا۔

عوام ٹول فری نمبر

 ایک آٹھ، صفر صفر، ایک ایک، ساتھ آٹھ، صفر صفر

کے ذریعے پروگرام کے لیے اپنے خیالات اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔ لوگ نریندر مودی ایپ اور MyGov اوپن فورم کے ذریعے آن لائن بھی اپنی تجاویز بھیج سکتے ہیں۔

          آئندہ نشریے کے لیے تجاویز اس مہینے کی 25 تاریخ تک موصول کی جائیں گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں