وزیراعظم نریندر مودی 27 اپریل کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ کے پروگرام میں، ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 121 واں نشریہ ہوگا۔ لوگ ٹول فری نمبر: ایک آٹھ صفر صفر – ایک ایک – سات آٹھ صفر صفر پر اپنے نظریات اور تجاویز درج کراسکتے ہیں۔ نریندر مودی ایپ یا My Gov اوپن فورم پر آن لائن بھی انہیں شیئر کیا جاسکتا ہے۔ اس ماہ کی 25 تاریخ تک آئندہ نشریہ کیلئے تجاویز قبول کی جائیں گی۔×
Site Admin | April 7, 2025 3:10 PM
وزیراعظم نریندر مودی 27 اپریل کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ کے پروگرام میں، ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے
