ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 11, 2024 2:32 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی 15 تاریخ کو لاکھوں استفادہ کنندگان  کو دو ہزار 745 کروڑ روپے کی قسط جاری کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 15 تاریخ کو جھارکھنڈ میں جمشیدپور میں پی ایم آواس یوجنا سے مستفید ہونے والے لاکھوں افراد کو دو ہزار 745 کروڑ روپے کی قسط جاری کریں گے۔ دیہی ترقیات کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ریاستوں کے دیہی ترقی کے وزراء کی میٹنگ کے دوران یہ بات کہی۔ جناب چوہان نے مطلع کیا کہ  سبھی متعلقہ افراد کو منظوری کے مراسلے بھی تقسیم کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ اِس پروگرام میں بڑی تعداد میں لوگ شرکت کریں گے جبکہ لاکھوں لوگ ورچوئل وسیلے سے اِس میں شامل ہوں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں