July 27, 2024 3:02 PM | PM Man Ki Baat

printer

وزیراعظم نریندر مودی کَل ماہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات میں اپنے خیالات پیش کریں گے۔

وزیراعظم نریندرمودی کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پرمن کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 112 واں نشریہ ہوگا۔ لگاتار تیسری مدت کے لئے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ دوسرا پروگرام ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی دوردرشن کے تمام تر نیٹ ورک، اے آئی آر نیوزکی ویب سائٹ اور نیوز آن اے آئی آر موبائل ایپ پر نشر کیا جائے گا۔اسے اے آئی آر نیوز، ڈی ڈی نیوز، پی ایم او اور اطلاعات ونشریات کی وزارت کے یو ٹیوب چینلوں پر بھی براہ راست نشر کیا جائے گا۔ آکاشوانی ہندی نشریہ کے فوراََ بعد علاقائی زبانوں میں یہ پروگرام نشرکرے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں