وزیراعظم نریندر مودی کَل سے لاؤس کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے جناب مودی اکیسویں آسیان بھارت سربراہ اجلاس اور 19 ویں مشرقی ایشیا اجلاس میں شرکت کریں گے۔ لاؤس فی الحال آسیان کا صدر نشیں ہے۔
Site Admin | October 9, 2024 9:58 AM

رازداری کی پالیسی | کاپی رائٹ © 2024 نیوز آن ایئر۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں
آخری تازہ کاری: 26th Dec 2024 | زائرین: 1480625