ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 13, 2025 3:34 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی کل ’مشن موسم‘ کا آغاز کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی کل ’مشن موسم‘ کا آغاز کریں گے، جس کا مقصد ملک کو ہر طرح کے موسم کا سامنا کرنے کیلئے تیار کرنا اور آب و ہوا کے تعلق سے اسمارٹ ملک بنانا ہے۔ جناب مودی نئی دلی میں بھارتی موسمیات محکمے کے 150 ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کرتے ہوئے اس کا آغاز کریں گے۔ جناب مودی موسمیات محکمے کی Vision – 2047 دستاویز بھی جاری کریں گے۔ اس میں موسم کی پیش گوئی کے ساتھ ساتھ موسم سے پیدا حالات سے نمٹنے اور آب و ہوا کی تبدیلی کے تعلق سے صورتحال کا سامنا کرنے کے منصوبے شامل ہوں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں