ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 16, 2025 10:15 AM | PM SUMMIT

printer

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت مستقبل کے بارے میں عالمی مذاکرات میں نہ صرف مرکزی حیثیت رکھتا ہے بلکہ وہ اس مذاکرات کی قیادت بھی کر رہا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت مستقبل کے بارے میں عالمی مذاکرات میں نہ صرف مرکزی حیثیت رکھتا ہے بلکہ وہ اس مذاکرات کی قیادت بھی کر رہا ہے۔ کَل نئی دلی میں ایک میڈیا ہاؤس کی جانب سے منعقدہ ایک Summit سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارت عالمگیر سطح پر ایک ایسے مرتبے کا حامل ہے جو اس پہلے کبھی نہیں تھا۔ انھوں نے وضاحت کی کہ بھارت میں اعتماد پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہوا ہے۔ چاہے وہ بڑے ممالک ہوں یا عالمی پلیٹ فارم۔

وزیراعظم نے زور دیتے ہوئے کہا کہ 2014کے بعد سے بھارت ترقی کی تیز رفتار راہ پر گامزن رہا ہے۔انھوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ محض ایک دہائی میں بھارت دنیا کی چوٹی کی پانچ بڑی معیشتوں میں سے ایک بڑی معیشت بن گئی ہے۔

جناب مودی نے اس بات کا اعتماد کیا کہ بھارت آنے والے سالوں میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ بھارت پہلی تین صنعتی انقلاب میں شامل نہیں ہو سکا لیکن وہ چوتھے صنعتی انقلاب کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم نے اس بات کو بھی اجاگر کیا کہ ان کی حکومت نے کاروبار کرنے میں خوف کو آسانی میں تبدیل کردیا ہے۔

وزیراعظم نے کہ ان کی حکومت ایک وکست بھارت بننے کی جانب ملک کے سفر میں ایک کلیدی شراکت دار کے طور پر پرائیویٹ سیکٹر کی جانب دیکھتی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں