ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 23, 2024 10:05 AM

printer

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اصلاحات، کارکردگی اور یکسر تبدیلی کے منتر کی وجہ سے بھارت عالمی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اب دنیا پچھلے دس سال میں اُن کی حکومت کی طرف سے، اصلاح، کارکردگی اور یکسر تبدیلی کے منتر پر عمل درآمد کے سبب، بھارت کی دفاعی اہمیت کا اعتراف کر رہی ہے۔

وزیراعظم نے یہ بات ویڈیو کانفرسنگ کے وسیلے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس کا اہتمام جرمنی کے  Stuttgart شہر میں ایک میڈیا ہاؤس نے کیا تھا۔ اس تقریب کا موضوع تھا: بھارت – جرمنی: پائیدار ترقی کے لیے ایک نقشِ راہ۔

جناب مودی نے کہا کہ بھارت، دنیا میں سب سے تیزی سے ابھرتی ہوئی معیشت ہے اور ہر ملک، ترقی کے لیے بھارت کے ساتھ اشتراک کرنا چاہتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں