وزیراعظم نریندر مودی نے پالی زبان میں Tipitaka کی ایک کاپی تحفہ دیئے جانے پر تھائی لینڈ کے اپنے ہم منصب Paetongtam Shinawatra کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اپنے لیے اِسے ایک خصوصی اشارہ قرار دیا۔ سوشل میڈیا کے ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ پالی حقیقت میں ایک خوبصورت زبان ہے، جس میں بھگوان بدھ کی تعلیمات کی روح پیوست ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی سرکار نے پچھلے سال پالی زبان کو کلاسیکی زبان کا درجہ فراہم کیا ہے۔ دنیا بھر کے لوگوں نے اِس فیصلے کی ستائش کی۔×
Site Admin | April 3, 2025 9:47 PM
وزیراعظم نریندر مودی نے پالی زبان میں Tipitaka کی ایک کاپی تحفہ دیئے جانے پر تھائی لینڈ کے اپنے ہم منصب Paetongtam Shinawatra کا شکریہ ادا کیا۔