ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 17, 2024 3:42 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی نے وشو کرما جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے وشو کرما جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے تعمیراتی اور تخلیقی شعبوں سے وابستہ ہنر مند اور محنت کش دستکاروں اور تخلیق کاروں کو سلام پیش کیا۔ وزیر اعظم نے، اِس اعتماد کا اظہار کیا کہ اُن کا تعاون ترقی یافتہ اور خودکفیل بھارت بنانے کے عزم کو پورا کرنے میں غیر معمولی ثابت ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں