ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 25, 2024 10:32 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی نے میک اِن انڈیا پہل کے دس سال مکمل ہونے کی ستائش کی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے میک اِن انڈیا پہل کے دس سال مکمل ہونے کی ستائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ میک اِن انڈیا سے، ملک کو ایک مینوفیکچرنگ اور جدت طرازی کے پاور ہاؤس میں بدلنے کے 140 کروڑ ہندوستانیوں کے اجتماعی عزم کا اظہار ہوتا ہے۔ انہوں نے ہر ممکن طریقے سے میک اِن انڈیا کو بڑھاوا دینے کیلئے سرکار کے عزم کا اعادہ کیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں