ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 1, 2024 3:21 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی نے سری لنکا کے سرکردہ سیاستداں اور تمل نیشنل الائنس کے لیڈر آر سمپتھن کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے سری لنکا کے سرکردہ سیاستداں اور تمل نیشنل الائنس کے لیڈر R.Sampanthan کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہاکہ وہ اُن سے ملاقاتوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ اُنہوں نے کہاکہ R.Sampanthan نے سری لنکا میں  تمل باشندوں کیلئے امن وسلامتی، برابری، انصاف اور وقار کی زندگی کیلئے مسلسل کوششیں کیں۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کئی دہائیوں میں جناب Sampanthan کے ساتھ میٹنگوں اور تبادلہ خیال کو یاد کیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں