ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 12, 2024 3:40 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی نے آج دیہی علاقوں میں خواتین کو بااختیار بنانے میں ایک اہم رول ادا کرنے پر جَل جیون مشن کی ستائش کی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج جَل جیون مشن کی یہ کہتے ہوئے ستائش کی ہے کہ اس اسکیم میں، خاص طور سے دیہی علاقوں میں خواتین کو بااختیار بنانے میں ایک اہم رول ادا کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیراعظم نے کہا کہ  گھر میں صاف پانی کی دستیابی سے اب خواتین اپنے ہنر کے فروغ اور خود کفالت پر توجہ مرکوز کرسکتی ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں