وزیراعظم نریندر مودی نے آج بارڈر سیکیورٹی فورس، BSFکے یوم تاسیس کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔
ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ BSF، دفاعی لائن کی اہم کڑی کے طور پر کام کرتی ہے جو شجاعت، لگن اور غیر معمولی خدمات سے بھرپور ہے۔وزیراعظم نے اس بات کو اجاگر کیا کہ BSF کی چوکسی اور بہادری، ملک کی سیکیورٹی اور سلامتی میں اہم رول ادا کرتی ہے۔