ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 4, 2024 2:43 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی نے آج انقلابی مجاہد آزادی شیام جی کرشن ورما کو اُن کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج انقلابی مجاہد آزادی شیام جی کرشن ورما کو اُن کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے شیام جی کرشن ورما کے غیر متزلزل جذبے اور ملک کے تئیں اُن کے عزم کو اُجاگر کیا اور زور دے کر کہا کہ اُن کی وراثت نسلوں کو تحریک دیتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ شیام جی کرشن ورما کے انقلابی کارناموں نے ملک کی جدوجہد آزادی میں نمایاں کردار ادا کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں