ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 27, 2024 10:02 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی نے، Suzuki Motor Corporation کے سابق چیئرمین Osamu Suzuki کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے، Suzuki Motor Corporation کے سابق چیئرمین Osamu Suzuki کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں جناب مودی نے، موٹر گاڑیوں کی عالمی صنعت میں انہیں یہ کہتے ہوئے ایک سرکردہ شخصیت قرار دیا کہ ان کے نظریات نے آمد و رفت کے عالمی تصورات کو ایک نئی شکل دی۔ انہوں نے کہا کہ Osamu Suzuki کو بھارت سے گہری انسیت تھی اور ماروتی کے ساتھ ان کے اشتراک نے موٹرگاڑیوں کے بھارتی بازار میں انقلاب پیدا کیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں