ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 30, 2024 4:25 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی نئی دلی کے بھارت منڈپم میں اگلے مہینے کی چھ تاریخ کو تین روزہ اشٹ لکشمی مہوتسو دو ہزار چوبیس کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی نئی دلی کے بھارت منڈپم میں اگلے مہینے کی چھ تاریخ کو تین روزہ
Asthalkashmi Mahotsav 2024
کا افتتاح کریں گے۔ اس فیسٹیول میں سبھی آٹھ شمال مشرقی ریاستوں کی ثقافت فطرت اور دستکاری کی نمائش کی جائے گی۔ کَل نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر جیوتر آدتیہ سندھیا نے کہا کہ اِس پروگرام سے شمال مشرقی بھارت اور باقی ماندہ ملک کے درمیان ثقافتی اور اقتصادی خلیج کو پُر کیا جاسکے گا۔
ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اس مہوتسو میں ثقافتی پروگرام، دستکاروں کے براہ راست مظاہرے،تکنیکی اجلاس، Buyers اور Sellers میٹنگ اور گول میز سرمایہ کاری اجلاس ہوں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں