ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 11, 2024 9:50 AM

printer

وزیراعظم نریندر مودی آج گجرات کے علاقے وَڑتال میں شری سوامی نارائن مندر کی، 200 ویں سالانہ تقریبات میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ شرکت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج گجرات کے شہر وَڑتال میں، شری سوامی نارائن مندر کی 200 ویں سالانہ تقریبات میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ شرکت کریں گے۔ وہ اس موقع پر ایک جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔

وَڑتال میں شری سوامی نارائن مندر کئی دہائیوں سے لوگوں کی سماجی اور روحانی زندگی میں بہتری لانے کا سبب رہا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں