ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 26, 2024 10:09 AM

printer

وزیراعظم نریندر مودی آج شام سپریم کورٹ میں آئین کے دن کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام سپریم کورٹ میں، یومِ آئین کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر جناب مودی ایک اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔ اس پروگرام کا اہتمام، بھارت کی سپریم کورٹ کی طرف سے کیا جارہا ہے۔

وزیر اعظم بھارت کی عدلیہ کی 2023-24 کی سالانہ رپورٹ بھی جاری کریں گے۔

قانون و انصاف کے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال، بھارت کے چیف جسٹس، جسٹس سنجیو کھنّہ اور سپریم کورٹ کے دیگر جج صاحبان بھی اس موقع پر موجود رہیں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں