وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں کرم یوگی تدریس کے قومی ہفتے کا آغاز کریں گے۔ اِس ہفتے کے دوران، ہر کرم یوگی اپنی صلاحیت کی مناسبت سے، کم سے کم چار گھنٹے کوئی کام سیکھنے کا عزم کرے گا۔
ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ یہ قومی ہفتہ، افراد، وزارتوں، محکموں اور تنظیموں کی مختلف قسم کی سرگرمیوں کے ذریعے انجام دے کر سیکھنے کے لیے وقف ہوگا۔x