وزیراعظم نریندرمودی نے ڈاکٹر MS Valiathan کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔ ڈاکٹر MS Valiathan حفظان صحت اور طبی تحقیق کے شعبے میں سرخیل کی حیثیت رکھتے تھے۔ اپنے پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ اُن کے گراں قدر تعاون نے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں اور لاتعداد لوگوں کو فائدہ پہنچایاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کفایتی اور اعلیٰ معیار کے اختراعات کیلئے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ وہ ملک میں طبی تعلیم کے شعبے کو بہتر بنانے میں بھی پیش پیش رہتے تھے۔
Site Admin | July 20, 2024 9:37 AM
وزیراعظم نریندرمودی نے ڈاکٹر MS Valiathan کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
