ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 18, 2024 4:45 PM

printer

وزیراعظم نریندرمودی نے محترمہ پیتونگتارن شناواترا کو تھائی لینڈ کی وزیراعظم بننے پر مبارکباد  دی ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی نے محترمہPaetongtarn Shinawatra کو تھائی لینڈ کی وزیراعظم بننے پر مبارکباد  دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیراعظم نے انہیں کامیاب مدت کے لئے دعا دی۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ بھارت اور تھائی لینڈ کے درمیان باہمی رشتوں کو مضبوط کرنے کیلئے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے پُرامید ہیں۔ ××

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں