ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 24, 2024 10:22 PM

printer

وزیراعظم نریندرمودی نے آج آزمودہ کار گلوکار محمد رفیع کو اُن کی 100 ویں سالگرہ پر یاد کیا

ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہاکہ رفیع صاحب موسیقی کا زبردست ہنر رکھتے تھے اور یہ ثقافتی اثر نسل در نسل کو منتقل ہوا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ رفیع صاحب کے نغمے مختلف جذبات اور احساسات پر کھرے اترنے کیلئے پسند کئے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وہ ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے۔ جناب مودی نے اس امید کا اظہار کیا کہ رفیع صاحب کے گائے نغمے لوگوں کی زندگیوں میں مسرت کا احساس کراتے رہیں گے۔ X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں