June 13, 2024 3:16 PM

printer

وزیراعظم نریندرمودی اٹلی میں جی سیون سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے آج شام روانہ ہورہے ہیں

وزیراعظم نریندر مودی Apulia میں جی7- سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے آج شام اٹلی روانہ ہوں گے۔

نئی دلّی میں میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے خارجہ سکریٹری ونے کواترا نے کہاکہ بھارت کو مہمان ملک کے طور پر کانفرنس میں شرکت کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔ لگاتار تیسری مدت کیلئے اقتدار سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اِس دورے سے بھارت کو دیگر اہم معاملات کے علاوہ عالمی خطہئ جنوب سے متعلق اُمور پر جی7- سربراہ کانفرنس میں موجود عالمی رہنماؤں سے بات چیت کا موقع بھی فراہم ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں