ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 13, 2024 2:48 PM

printer

وزیراعظم نریندرمودی آج شام ممبئی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم نریندر مودی  آج مہاراشٹر کے شہر ممبئی کا ددرہ کریں گے۔ جناب مودی گورے گاؤں میں نیسکو ایگزیبیشن سینٹر میں 29 ہزار 400 کروڑروپے سے زیادہ مالیت کے سڑک  ریلویز اور بندرگاہوں سے متعلق کثیر مقصدی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے، ان میں سے کچھ کو قوم کے نام وقف کریں گے اور کچھ پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔شام میں جناب مودی آئی این ایس ٹاورس کا افتتاح کرنے کے لئے انڈین نیوز سروس سیکریٹریٹ بھی جائیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں