ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 17, 2024 10:03 AM

printer

وزیراعظم نئی دلی میں“اَبھی دَھم“ دِوس اور پالی کو ایک کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کیے جانے کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں Abhidhammma Divas اور پالی زبان کو ایک کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کیے جانے کی تقریب میں شرکت   کریں گے۔

بین الاقوامی بودھ کنفڈریشن، ثقافت کی وزارت کے ساتھ مِل کر بین الاقوامی Abhidhammma Divas منا رہی ہے۔ وزیراعظم Abhidhammma Divas اور پالی زبان کی اہمیت، اور Buddha Dhamma کے مالامال ثقافتی ورثے کو محفوظ کرنے اور اسے فروغ دینے کی حکومت کی جاری کوششوں کے بارے میں اپنے بصیرت افروز خیالات پیش  کریں گے۔

ثقافت اور سیاحت کے وزیر گنجیندر سنگھ شیخاوت ایک کلیدی خطبہ دیں گے۔ پارلیمانی اور اقلیتی امور کے وزیر کرن ریجیجو بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔

حال ہی میں چار دیگر زبانوں کے ساتھ پالی کو ایک کلاسیکی زبان کی حیثیت سے تسلیم کیے جانے کے سبب اِس سال Abhidhammma Divas کی تقریبات کی اہمیت میں اضافہ ہو گیا ہے کیونکہ Abhidhammma  پر بودھ کی تعلیمات بنیادی طور پر پالی زبان میں ہی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں