ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 21, 2024 4:55 PM

printer

وزیراعظم، ہریانہ اسمبلی انتخابات کے دوران ’میرا یوتھ سب سے مضبوط‘ پروگرام کے تحت اس ماہ بی جے پی کارکنوں، رضاکاروں اور حامیوں سے بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم نریندرمودی، ہریانہ اسمبلی انتخابات کے دوران ’میرا یوتھ سب سے مضبوط‘ پروگرام کے تحت اس ماہ کی 26 تاریخ کو بی جے پی کارکنوں، رضاکاروں اور حامیوں سے بات چیت کریں گے۔ وزیراعظم، نمو ایپ کے ذریعہ دوپہرساڑھے بارہ بجے کے قریب ان سے بات کریں گے۔ جناب مودی نے ان افرادسے اپنے سوالات اور تجاویز بھیجنے کے لئے کہا ہے۔ ××

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں