ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 14, 2025 9:25 AM | INDIA SWTZERLAND

printer

وزارت خارجہ کے سکریٹری مغرب Tanmay Lal اور سوئٹزرلینڈ کے امور خارجہ کے سکریٹری Alexandre Fasel نے کَل نئی دلّی میں 13 ویں سالانہ دوطرفہ مشاورت کی۔

وزارت خارجہ کے سکریٹری مغرب Tanmay Lal اور سوئٹزرلینڈ کے امور خارجہ کے سکریٹری Alexandre Fasel نے کَل نئی دلّی میں 13 ویں سالانہ دوطرفہ مشاورت کی۔ یہ گفتگو دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے ایک اہم مرحلے پر ہوئی ہے، جس میں اقتصادی تعلقات، ماحولیاتی چیلنجز اور علاقائی وبین الاقوامی امور پر توجہ مرکوز کی گئی۔ خارجہ سکریٹری Fasel اور ان کے ہم منصب کے درمیان میٹنگ کے دوران دونوں فریقوں نے اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا، جو مارچ 2024 میں بھارت اور EFTA ملکوں کے درمیان تجارت، اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط پر مبنی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں